اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کا طبی معائنہ کرنے والےمیڈیکل بورڈ کے سربراہ اعجاز قدیر کو دل کا دورہ پڑ گیا۔گذشتہ رات اچانک طبعیت بگڑ نے پر انہیں کارڈیک سینٹر منتقل کیا گیا۔ذرائع کےمطابق ڈاکٹر اعجاز کو پہلے بھی دل کا دورہ پڑ چکا ہے اور انہیں دو اسٹنٹ بھی ڈل چکے ہیں۔