خوردبرد ریفرنس میں مشتاق رئیسانی۔خالد لانگو کی ضمانت منظور

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے بلوچستان لوکل گورنمنٹ فنڈز خوردبرد ریفرنس میں گرفتار سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو اور سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کی ضمانت کی درخواستیں 50,50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرنے کے احکامات دے دیے ہیں۔بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔

Comments (0)
Add Comment