کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی مجید کالونی کے رہائشی 38 سالہ فضل قادر ولد ملک محمد تاج نےخود کو گولی مار کر خودکشی کرلی،۔پولیس کے مطابق اس کی اہلیہ کا ایک ماہ قبل انتقال ہوا تھا ،جس کے بعد سے متوفی کافی پریشان اور ڈیرے پر اکیلا رہتا تھا جبکہ متوفی کا والد علاقے کا نائب یوسی ناظم ہے۔