حکومت بناکر عوامی مسائل کا حل سوچا جائے-پاسبان

کراچی(پ ر) پاسبان کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ جو کچھ ہونا تھا ہوگیا۔اب نئی حکومت تشکیل دیکر عوام کے مسائل کے حل کے لئے سوچا جائے۔عوامی مینڈنٹ کا احترام کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ عید الاضحی قریب ہے۔غریب عوام کو ریلیف فراہم کرکے سیاست میں نئی تاریخ رقم کی جائے۔

Comments (0)
Add Comment