اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی ) متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن این اے 35بنوں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی این اے21 مردان سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے۔