کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ پی پی رہنما فریال تالپور نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کا عبوری چالان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔