پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزات خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ نئی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Comments (0)
Add Comment