عمران کو وزیراعظم کا پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائی کورٹ میں حلف اٹھائے بغیرعمران خان کو وزیر اعظم کا دیا جانے والا پروٹوکول واپس لینے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

Comments (0)
Add Comment