طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایاجائے گا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔ جسٹس گلزار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کافیضلہ 11جولائی کومحفوظ کیاگیاتھا ۔

Comments (0)
Add Comment