نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں بی جے پی رہنما اور بھاجپا ورکنگ کمیٹی کے رکن آلوک آریہ کو مسلح افراد نے گولی مار کر زخمی کر دیا، واقعہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا دیگر کی تلاش جاری ہے۔