ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کے علاقے قادر پوراں میں استاد کے بہیمانہ تشدد کے بعد متاثرہ بچی ماہ نور کے نچلے دھڑ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ ورثاء نے نشتر اسپتال کے سامنے ماہ نور کو لٹا کر دھرنا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ بچی کے کے اہل خانہ نے نشتر اسپتال کے باہردھرنا دے دیا ۔