افغانستان میں ڈرون حملہ-کمانڈر سمیت 6 طالبان مارے جانے کا دعوی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان فوج نے دعوی کیا ہے کہ افغان صوبے کپیسا میں امریکی ڈرون حملے میں ایک کمانڈر سمیت 6 طالبان مارے گئے ہیں۔افغان فوج کے مطابق حملہ ضلع نجراب میں ایک گاڑی پر کیا گیا۔

Comments (0)
Add Comment