دھاندلی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے- یوسف سلفی اخلاقی قدریں پامال نہ کی جائیں- قاسم محمود

کراچی (پ ر) جمعیت اہلحدیث سندھ کے چیف آرگنائزر مولانا یوسف سلفی نے انتخابات میں بدترین دھاندلی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن کو قرار دیا۔انہوں نےاجلاس میں مطالبہ کیا کہ چیف الیکشن کمشنر اور چاروں کمشنر فوری استعفیٰ دیں۔

Comments (0)
Add Comment