کوہاٹ میں اے این پی کارکن قتل-2ساتھی زخمی

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل کے علاقے پایہ جواکی میں اے این پی کے کارکن کو موت کے گھاٹ اْتاردیا گیا جبکہ دو ساتھی زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل کے علاقے پایہ جواکی میں جمعرات کے روزیارمحمد نامی قبائلی کو بعض نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اْتاردیا جبکہ مقتول کے دو ساتھی زخمی بھی ہوگئے ۔

Comments (0)
Add Comment