ہرارے (امت نیوز ) انتخابات میں دھاندلی کیخلاف زمبابوے میں مظاہرے جاری ہیں جن میں مزید 3شہری ہلاک ہوگئے ہیں ، اپوزیشن جماعت کے دفاتر کی بندش اور فوج کی سیدھی گولیوں نے کشیدگی مزید بڑھادی ہے۔