بجنور کوآپریٹو سوسائٹی اسکیم 33پر قبضہ خالی کرانے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیرکی عدالت نے بجنور کوآپریٹو سوسائٹی اسکیم 33 پر قبضہ خالی کرانے کا حکم دیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری سے 16 اگست تک رپورٹ طلب کر لی۔

Comments (0)
Add Comment