بینظیر اسپتال میں خاتون نے ٹیکسی میں ہی بچے کو جنم دے ڈالا

راولپنڈی(نمائندہ امت)حکومت پنجاب کی سخت ہدایات کے باوجود سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ ایمرجنسی کے سامنے بیریئرز مریضوں کیلئے مشکلات کا باعث بن گئے۔ بے نظیر بھٹو جنرل ہسپتال میں خاتون نے ٹیکسی میں ہی بچے کو جنم دے ڈالا۔

Comments (0)
Add Comment