سیاسی جماعت پاک فوج کو بدنام نہ کریں- غازی پاکستان فاؤنڈیشن

کراچی (پ ر) غازی فاؤنڈیشن کے چیئرمین راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بعض سیاسی جماعتوںکے حامی پاک فوج کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش کررہے ہیں، جس کی ہم مذمت کرتے ہیں اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے عناصر کو سوشل میڈیا پر لگام دی جائے جو کہ فوج کے لئے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ پوری قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔

Comments (0)
Add Comment