کراچی (پ ر) مذہبی جماعتیں جمہوریت کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ مذہبی جماعتوں کی الیکشن میں ناکامی کی بڑی وجہ آپس کے اختلافات ہیں۔ ان تاثرات کا اظہار پاکستان یکجہتی کونسل کے سینئر وائس چیئرمین صاحبزادہ سعید الرشید عباسی، مرکزی سیکرٹری جنرل مفتی عبدالقادر جعفر، سندھ کے صدر قاری سجاد تنولی نے کیا ۔