اسلام آباد(نمائندہ امت) شریف خاندان کے خلاف ریفرنس منتقل کرنے کی اپیلوں پر سماعت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بہترین انصاف کیلئے شفاف ٹرائل کی تمام شرائط پوری کرنا ضروری ہیں، یہ معاملہ بددیانتی کا نہیں بلکہ جانبداری اور غیر جانبداری کا ہے۔