کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ پاکستان کے ترجمان امین الحق کا کہنا ہے کہ فاروق نامی شخص کو شور شرابہ کرنے پر عامر خان نے پنڈال سے نکالنے کی ہدایت کی تھی انہیں علم نہیں ہے کہ اس پر تشدد بھی کیا گیا ہے۔