عمران خان سےجاپانی سفیر کی ملاقا ت نومنتخب حکومت سےتعاون کی یقین دہانی

اسلا م آبا د ( سٹاف رپورٹر) پا کستان میں جاپانی سفیر نے تحریک ا نصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ان کی رہا ئش گاہ پر ملاقا ت کی ۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور ڈاکٹر شہزاد وسیم بھی موجود تھے۔ جاپان کے سفیر نے انتخابات میں کامیابی پر اپنی حکومت کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی اور پاکستان میں نومنتخب حکومت کے ساتھ تعاون میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔

Comments (0)
Add Comment