اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک پاکستان میں اچانک بند ہوگئی جس سے صارفین کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم کچھ دیر بعد ویب سائٹ بحال ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب 9بجے فیس بک کا آفیشل پیچ اچانک غائب ہوگیا جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔