پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے۔راناثنااللہ

لاہور(امت نیوز)نوازلیگ نے بھی پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے اکثریت حاصل ہونے کا دعویٰ کیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثناءاللہ نے کہا کہ 13 نو منتخب آزاد ارکان صوبائی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں اور پیپلز پارٹی بھی ہمیں ہی پنجاب میں حکومت سازی کے لیے ووٹ دے گی لہٰذا صوبے میں حکومت ہم ہی بنائیں گے۔

Comments (0)
Add Comment