کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو عبدالحق کیمپس کے ترجمان نے مطالبہ کیاہے کہ کیمپس میں مشیر امور طلبہ کا عہدہ فوری بحال کیا جائے۔مشیر کو ہٹانا طلبہ مسائل کے حل میں رکاوٹ ہے۔ انتظامیہ کے بلاجواز اقدامات کی مذمت کرتے ہیں۔ طلبہ کے مسائل کو حل اور مثبت سرگرمیاں کروانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔