شریف خاندان کی بزرگ شخصیت نے این آر او کیلئے مقتدر شخصیت سے رابطہ کیا – تجزیہ کار کا دعویٰ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ کار محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف برادران کی بزرگ شخصیت نے ایک مقتدر شخصیت سے رابطہ کیا ہے جس میں انہوں نے نواز شریف اور ان کی بیٹی کیلئے این آر او کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ شریف برادران کی بزرگ شخصیت نے کہا ہے کہ اگر دونوں باپ بیٹی سے نرمی کی جائے تو وہ لندن چلے جائیں گے اور سیاست سے دور رہیں گے تاہم محمد مالک کے بھی ابھی انہیں مقتدر شخصیت کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا۔

Comments (0)
Add Comment