زینب کیس کے مجرم کومزید 3مقدمات میں 12مرتبہ سزائے موت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قصورمیں بچیوں سے زیادتی اورقتل کے مجرم عمران کو مزید 3مقدمات میں 12مرتبہ سزائے موت ، 60لاکھ جرمانہ اور 30لاکھ روپےدیت دینے کاحکم بھی دیا ہے ۔

Comments (0)
Add Comment