اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تقریب حلف برداری میں 1992 کے ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کومدعوکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کےمطابق جن کھلاڑیوں کو مدعوکیا جائے گا، ان تمام کے نام دعوت نامے بھی تیار کر لئے گئے ہیں جو حلف برداری کی تاریخ مقررہوتے ہی بھجوادیئے جائیں گے۔