ایاز میمنموتی والا نے عوامی شکایتی سیل قائم کردیا

کراچی (پ ر) کراچی تاجرالائنس کے چیئرمین ایاز موتی والا نے عوام کی داد رسی کے لئے شکایتی سیل قائم کردیا ۔عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے مگر ہم نے جو شکایتی سیل قائم کیا ہے اس میں ہم عام آدمی کی آواز حکمرانوں تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ نئی حکو مت سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔

Comments (0)
Add Comment