30زخمیوں کو کوہاٹ اورپشاور کےاسپتالوں میں منتقل کیا گیا

کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) بس حادثے کے30زخمیوں کو علاج کیلئےکوہاٹ اور پشاور کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق حادثے کی ایک وجہ خراب سڑک بھی ہے۔

Comments (0)
Add Comment