ایف آئی اے کے پاس زرداری کیخلاف کچھ بھی نہیں- لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پیپلزپارٹی کے سینئر قانون دان سردار لطیف خان کھوسہ نے’ کہاہے کہ شریف خاندان کے بعدپی پی کی باری نہیں آرہی ، آصف علی زرداری کے خلاف ایف آئی اے کے پاس کچھ بھی نہیں ۔’’امت ‘‘سے گفتگومیں کھوسہ کاکہناتھاکہ این آراوکامعاملہ ماضی کاحصہ بن چکاہے ۔ایف آئی اے پہلے حسین حقانی کوگرفتا رتوکرے ۔منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایف آئی اے زیادتی کررہی ہے اور جان بوجھ کرمعاملات کوطوالت دے رہی ہے ۔

Comments (0)
Add Comment