کنٹرول ڈیموکریسی قبول نہیں-بلوچستان کو سی پیک ثمرات ملنے چاہئیں-سراج الحق

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کنٹرول ڈیموکریسی قوم قبول نہیں کرے گی، کو تجربہ گاہ نہ بنایا جائے، صوبے میں تنظیم کے استحکام پر توجہ دے رہے ہیں، الیکشن کمیشن نے عوام کی حقیقی آواز کو دبا دیا، اپوزیشن جماعتیں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے دھرنا دیں گی۔

Comments (0)
Add Comment