اسلام آباد( نمائندہ امت) بجلی کا شارٹ فال 800 میگا واٹ تک پہنچ گیا ، گزشتہ رات آٹھ بجے ملک میں بجلی کی طلب 22 ہزار 8 سو میگا واٹ اور پیداوار 22 ہزار میگا واٹ تھی۔