کراکس(امت نیوز) وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملے میں ملوث 6 افراد کرلئے گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق وینزویلا پولیس قاتلانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کے قریب پہنچ گئی ہے۔اب تک کی کارروائی میں دارالحکومت کراکس کے ہوٹلز پر چھاپے مارے گئے اور کئی گاڑیاں ضبط کر لی گئی ہیں۔