کوئٹہ۔ ڈیرہ مراد جمالی ودیگر علاقوں میں ایف سی کا آپریشن

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی صوبے کے مختلف علاقوں میں تخریب کاری کے منصوبے ناکام بنا تے ہوئے اسلحہ ،باروداور دھماکہ خیزمواد برآمدکرلیا ۔ فرنٹیئرکورنے آپریشن ردالفساد کے تحت خفیہ اطلاعات پر مشرقی بائی پاس کوئٹہ ،سنی شواران بولان اور ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائی کے دوران 3مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ بارود برآمدکر لیا ۔

Comments (0)
Add Comment