پاکستان نظریاتی ملک ہے – جشن آزادی دھوم سے منایا جائے گا – زمرد چوہان

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) لانڈھی کے صدر چوہدری زمرد چوہان نے بتایا کہ71 واں جشن آزادی دھوم دھام سے منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کے صلے میں حاصل کیا گیا پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے۔

Comments (0)
Add Comment