آبی بحران کےحل کیلئے 10 تجاویز زیرِ غور ہیں-علی ظفر

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پاکستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم سے متعلق صوبوں میں غلط فہمیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نگراں وزیرِ اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک میں پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔انہوں نے تجویز پیش کی کہ پانی کے استعمال میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

Comments (0)
Add Comment