کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے وکلاء تنظیموں کی جانب سے ڈسٹرکٹ بار زیارت کے وکلا کے مطالبات کے حق میں بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا۔ اس موقع پرسائلین کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا-