کراچی (بزنس رپورٹر) این بی پی فنڈز نے سرمایہ کاروں کیلئے ان کی سرمایہ کاری کی ابتدائی رقم کے تحفظ اور حلال منافع کمانے کے نصب العین کے ساتھ نافا اسلامک کیپٹل پریزرویشن پلان فور لانچ کررہا ہے۔ این بی پی فنڈز ملک کی سب سے بڑی ایسٹ مینجمنٹ کمپنی ہے جو اس وقت سرمایہ کاروں کا 11000 کروڑ روپے سے زائد کا سرمایہ مینج کررہی ہے۔