لاہور(امت نیوز)سابق وزیرمملکت عابد شیرعلی کی لاہور ہائی کورٹ کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر اپنے موبائل میں گم دکھائی دینے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔وہ این اے 108 میں اپنی شکست پرووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست لے کر گئے تھےجسے عدالت نے مسترد کر دیا۔