کراچی (اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت لوٹی ہوئی قومی دولت اور بیرون ملک اثاثے واپس لانے میں کامیاب ہوگئی تو ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ نتائج پر تحفظات کے باوجود جمہوریت کا تسلسل چاہتے ہیں۔