ضلع جنوبی میں 10روزہ جشن آزادی تقریبات ہوں گی- ملک فیاض

کراچی (بزنس رپورٹر)چیئرمین ڈی ایم سی ساؤتھ ملک محمدفیاض نے کہا ہے کہ جشن آزادی کو شایان شان طور پر منانے کیلئے ضلع جنوبی کے تحت 10روزہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔مرکزی دفتر اور مختلف راؤنڈ اباؤٹس پر چراغاں کیا جائے گا۔ 14اگست کی صبح قومی ترانہ و پرچم کشائی کی تقریب ہوگی۔ اسکولوں کے بچوں میں قومی جھنڈوں، بیجز اور مٹھائی تقسیم کی جائے گی۔

Comments (0)
Add Comment