کراچی(پ ر) جمعیت علمائے اسلام (س) سندھ کے ناظم مفتی محمدحماداللہ مدنی نے وفد کے ہمراہ پارٹی رہنما علامہ غلام مصطفی فاروقی کی رہائش گاہ جاکر ان کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔عوام سے بھی ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔