حسین حقانی کےریڈوارنٹ غیرموثرقرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )میموگیٹ اسکینڈل کیس میں عدالتی معاون نے حسین حقانی کی واپسی کے لیے ریڈوارنٹ کوغیر موثر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ انھیں صرف قومی احتساب بیوروکے قوانین کے تحت ہی واپس لایاجاسکتاہے ۔

Comments (0)
Add Comment