لاڑکانہ (نمائندہ امت) لاڑکانہ کی جتوئی برادری میں باہمی خونریز تصادم سے 2 افراد حاکم جتوئی اور موسیٰ جتوئی ہلاک جبکہ باپ بیٹا زخمی ہو گئے۔ فریقین کے مورچہ زن ہونے سے مزید خونریزی کا خدشہ ہے۔