بنوں (نمائندہ امت)تحریک انصاف یونین کونسل اسپرکہ وزیران کے ڈسٹرکٹ کونسلر زعفران خان اپنے چچا زاد بھائی کے ہمراہ دوائی خرید رہے تھے کہ مبینہ ملزمان احسان اللہ ، شاہ عبداللہ اور رضوان اللہ نے آ کر ان پر فائرنگ کر دی جس سے زعفران خان زخمی اورچچا زاد فرمان چل بسا۔