ریاض(امت نیوز)سعودی عرب نے کینیڈاسے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔