مضاربہ اسکینڈل کےمجرم کو7سال قید کی سزا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )احتساب عدالت نےمضاربہ سکینڈل کےتیسرےریفرنس کابھی فیصلہ سنادیاہےجس کےمطابق مجرم عبیداللہ کو سات سال قید اور 38 کروڑ جرمانےکی سزاسنائی گئی ہے۔مضاربہ سکینڈل کافیصلہ احتساب عدالت کےجج ملک ارشدنےسنایا، ملزم عبیداللہ پر عوام سے دھوکہ دہی اور فراڈ کا جرم ثابت ہو گیاہے جس کے باعث انہیں سات سال قید اور 38کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ جرمانہ ادا نہ کرنے پرمزید چھ سال قید کاٹنا ہو گی۔

Comments (0)
Add Comment