کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری حاجی صالحین تنولی نے کہا ہے کہ ن لیگ ہر عہدیدار و کارکن پاکستان اور جمہوریت کا متوالا ہے اور دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پی ایس 116 سے منتخب پی ٹی آئی امیدوار ملک شہزاد اعوان اشتہاری ہے اس کے خلاف مختلف تھانوں میں 18 مقدمے درج ہیں۔