پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی عبوری ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے ایک کروڑ کابوگس چیک دینے اور ڈرانے دھمکانے کے دو مقدمات میں اشتہاری ملزم تحریک انصاف کے نو منتخب رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی ایک لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی ۔

Comments (0)
Add Comment